مدد
کیا آپ کو پورٹل کے مواد تک رسائی حاصل کرنے میں کوئی دشواری محسوس ہو رہی ہو تو یہ سکشن پورٹل کے استعمال کرنے کے آپ کے تجربے کو خوشگوار بنانے میں معاون بنے گا-
رسائی
ہم اس بات کے پابند ہیں کہ یہ ویب سائٹ، بلا لحاظ آلہ، ٹیکنالوجی، یا قابلیت کے سب کیلئے قابل رسائی کو یقینی بنائیں- یہ ویب سائٹ اس عزم کے ساتھ بنائی گئی ہے کہ استعمال کنندگان(یوزر) کے لئے زیادہ سے زیادہ قابل رسائی اور قابل استعمال ہو- ویب سائٹ میں معزور افراد کیلئے بھی مواد کے حاصل کرنے اور رسائی کیلئے بھی بہتر اقدامات کئے گئے ہیں- مثلا بصارت سے معزورافراد، اسکرین ریڈر جیسی مدد گار ٹکنالوجی کے ذریعہ اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں- بصری طور پر کمزور افراد نمایاں عکس اور بڑےالفاظ کےآپشن کواستعمال کرسکتے ہیں- یہ ویب سائٹ ورلڈ وائڈ ویب کنسٹوریم(ڈبلیوتری سی) مرتب کردہ سطح اے اے براۓ ویب کانٹنٹ آسسبلیٹی گایڈ لائنز(ڈبلیوسی اے جی) 2.0 پر پورااترتی ہے- اگر آپکو ویب سائٹ تک رسائی میں کوئی مسئلہ در پیش ہو یا تجویز دینا ہو تو ہمیں اس سے آگاہ کریں-
اسکرین ریڈر ایکسس
سماعت سے معذور افراد اسکرین ریڈر ایکسس جیسی مددگار ٹکنالوجی کے ذریعہ ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں-
مندرجہ ذیل مختلف اسکرین ریڈرس کی فہرست پیش کرتا ہے:
Screen Reader | Website | Free / Commercial |
---|---|---|
Screen Access For All (SAFA) | https://lists.sourceforge.net/lists/listinfo/safa-developer | Free |
Non Visual Desktop Access (NVDA) | http://www.nvda-project.org | Free |
System Access To Go | http://www.satogo.com | Free |
Thunder | http://www.webbie.org.uk/thunder | Free |
WebAnywhere | http://webinsight.cs.washington.edu/ | Free |
Hal | http://www.yourdolphin.co.uk/productdetail.asp?id=5 | Commercial |
JAWS | http://www.freedomscientific.com/Downloads/JAWS | Commercial |
Supernova | http://www.yourdolphin.co.uk/productdetail.asp?id=1 | Commercial |
Window-Eyes | http://www.gwmicro.com/Window-Eyes/ | Commercial |
مختلف فائل فارمیٹ میں معلومات کا مشاہدہ
اس ویب سائٹ میں معلومات کو مختلف فائل فارمیٹ میں فراہم کیا گیا ہے- جیسے پورٹیبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ ورڈ، ایکسل اور پاورپواینٹ- معلومات کے حصول کیلئے آپ کے براوزر کو حسب تقاضہ پلگ ان یا متعلقہ سافٹ ویر کا ہونا ضروری ہوتا ہے- مثال کے طور پر اڈوب فائلس کو کھولنے کیلئے اڈوب فلاش سافٹ ویر کا ہونا ضروری ہوتا ہے- متعلقہ سافٹ ویر کی غیر موجودگی کی صورت میں آپ اسے انٹرنیٹ سے مفت ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں- مندرجہ ذیل جدول درکار پلگ ان کی فہرست پیش کرتا ہے جس سے کہ آپ فائلس بہ آسانی کھول سکیں گے-
Plug-in for alternate document types
Document Type | Plug-in for Download |
---|---|
Portable Document Format (PDF) files | Adobe Acrobat Reader (External website that opens in a new window) |