Close

ویب سائٹ کی حکمت عملیاں

استمال کے شرائط

(ضلع کا نام) جس کے متعلق ویب سائٹ کا مواد تیار کیا گیا ہے-

ویب سائٹ کے موادکی تیاری کے دوران، اس کے یقینی اور درست ہونےکی ممکنہ حد تک کوشش کی گئی ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اسے کوئی قانونی بیان اور قانونی اغراض و وجوہات کیلئے استمال کرے-

کسی بھی صورت میں (ضلع کا نام) ضلع ذمہ دار نہیں رہے گا ان امور کے لئے جیسے،خرچ ،نقصان،بنا کسی حدود کے، بالراست طور پر واقع ہونے والا غیر متعینہ نقصان یا خرچ جو کہ استعمال کے ذریعےوقوع پزیر ہوگا- یا استعمال کے زریعے سے مواد کے نقصان کا سبب بنےگا جو کہ اس ویب پورٹل میں فراہم کئے گئےہیں-

اس ویب پورٹل کے ذریعے، دیگر ویب سائٹ کے رابطوں کی فراہمی، عوام کی سہولت کی خاطر فراہم کی گئی ہیں- مذکورہ ویب سائٹ کے صفحات کی ہمیشہ فراہمی کیلئے ہم ذمہ دار نہیں ہیں-

یہ قواعداور شرائط کی تیاری میں ہندوستانی قوانین کو ملحوظ رکھاگیا ہے- کسی بھی قسم کے تنازعہ کی صورت میں ہندوستانی عدالتوں سے رجوع ہوا جا سکتا ہے-

 

کاپی رائٹ پالیسی

اس ویب سائٹ کے زریعے سے فراہم کئے گئے مواد کی نقل حاصل کرنے کیلئے،بذریعہ ای-میل اجازت کا حاصل کرنا ضروری ہے- مواد کا من وعن اور صحیح طور پر استعمال لازمی ہے- اس کا تحقیر آمیز یا گمراہ کن پس منظر میں ہرگز استعمال نہ کریں- جہاں کہیں، مواد شائع کیا جائے یا دوسروں کو فراہم کیا جائے اس کے بنیادی وسیلہ کی نشاندہی کی جائے بہرکیف،اجازت براے نقل، دستیاب شدہ مواد کی کسی کو حاصل نہیں رہیگی، وہ مواد جو کہ تھرڈ پارٹی کے طور پر شناخت کیا جا چکا ہے- مذکورہ مواد کی نقل کیلئے متعلقہ محکمہ یا کاپی رائیٹ مجاز سے اجازت نامہ کا حصول لازمی ہوگا-

خانگی(پرائیویسی)پالیس

یہ ویب سائٹ، آپ سے کسی مخصوص یا شخصی معلومات کو از خود حاصل نہیں کریگی(جیسے نام،فون نمبر،ای-میل کا پتہ) جس کے ذریعے ہم کسی کو شخصی طور پر پہچان سکیں-

اگر اس ویب سائٹ کے زریعے شخصی معلومات کی فراہمی کی بابت سوال کیا جائے تو وہ کسی خاص مقصد جیسے کہ مجتمع معلومات، فراہم شدہ مواد کے تعلق سے آپ کے نقطۂ نظر سے آگاہی کیلئے ہوگا اوران شخصی معلومات کو صیغہ میں راز رکھا جائےگا-

یہ ویب سائٹ رضا کارانہ طور پر بھی کسی کے شخصی معلومات میں کسی بھی تھرڈپارٹی(عوامی/خانگی) کو نہ حصّہ دار بناتی ہے اور نہ ہی فروخت کرتی ہے- اس ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کیا گیا مواد کو، نقصان،غلط استعمال،غیر مجازرسائی وانکشاف یا اظہار، تبدیلی یا تباہی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی جائےگی-

ہم چند امور جیسے، استعمال کرنے والے کا نام(یوزر)، اسی طرح انٹرنیٹ پروٹوکول(آی پی) کا پتہ، ڈومین کا نام، براوزر کی قسم، آپریٹنگ سسٹم، اور ویب سائٹ کو مشاہدہ(وزٹ) کرنے کا وقت اور تاریخ اور صفحات جو کہ وزٹ کئے گئے سے متعلق معلومات حاصل کرتے ہیں- اور اسکا مقصد یہی ہوتا ہے کہ انفرادی طور پر وزٹ کرنے والے ویب سائٹ کو نقصان پہنچانےکی کوشش کریں توان کا پتہ لگایاجاسکے-

ہائپر لنکنگ پالیسی

بیرونی ویب سائٹ اور پورٹل کیلئے رابطے (لنکس

اس ویب سائٹ میں کئی مقامات پر، آپ کودیگر ویب سائٹ اور پورٹل کے لنکس ملینگے- یہاں پر ان کی فراہمی آپ کے سہولت کیلئے ہے – ہم اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دیتے کہ یہ لنکس ہمیشہ کام کریں گے- مربوط شدہ صفحات کی دستیابی پر بھی ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے-